لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آ ئی جی آ پر یشن لا ہو ر فیصل کا مر ان نے انسپکٹر محمد حسنین یو سف سیا ل کو ایس ایچ او مصر ی شا ہ تعینا ت کر دیا ۔انسپکٹر حسنین یو سف سیا ل ڈسپلن بر انچ سی سی پی او آ فس میں تعینا ت تھے ان کو یہا ںسے تبد یل کر کے ایس ایچ او مصر ی شا ہ تعینا ت کر دیا انہو ں نے تھا نہ مصر ی شا ہ کا چا ر ج سنبھا ل کر کا م شر وع کر دیا ۔