• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FIA این سی بی انٹرپول کی کارروائیاں، 4 اشتہاری ملزمان گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائیاں کرتے ہوئے قتل اور فراڈ کے مقدمے میں مطلوب 4 اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں عبداللہ، عادل، محمد عدنان اور شاہ فیصل شامل ہیں جبکہ ملزمان کو ابوظہبی سے گرفتار کر کے لاہور ائرپورٹ منتقل کر دیا ۔
لاہور سے مزید