• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان 25 ہز ارخاتون ٹیچرز سے محروم ہوسکتا ہے، یونیسیف کا انتباہ

کراچی (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان حکومت نے لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں پر پابندیاں جاری رکھیں تو 2030 تک افغانستان 25 ہزار خاتون ٹیچرز سے محروم ہوجائے گا۔ نئی رپورٹ میں یونیسیف نے کہا کہ طالبان کی پابندیوں سے اب تک 10 لاکھ لڑکیاں متاثر ہوچکی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید