• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انطالیہ لندن کی پرواز کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ، پولیس اور میڈیکل ٹیم طلب

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ترکیہ کے سیاحتی مرکز انطالیہ سے لندن کی پرواز میں ہنگامی صورتحال کے باعث طیارے نے بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ پرواز ایل ایس 310کے پائلٹ نے صوفیہ ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل پولیس اور میڈیکل ٹیم کو تیار رہنے کی درخواست کی تھی۔ پرواز میں مسافروں سے جڑی ہنگامی صورتحال پر پولیس طلب کی گئی۔ جیٹ 2 ایئر کی پرواز نے رات گئے صوفیہ ایئرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ کی۔

دنیا بھر سے سے مزید