• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف مہم جاری

ریاض (شاہدنعیم)سعودی عرب میں اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جہاں ایک ہفتے کے دوران 12ہزار 192خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 16 سے 22 اپریل کے دوران 6 ہزار 606 افراد کو اقامہ قوانین، 3 ہزار 510 کو غیر قانونی سرحد عبور کرنے اور 2ہزار 76کو لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید