کراچی (نیوز ڈیسک) سری لنکا، 110 منشیات برآمد ہونے پر 23 بدھ راہب گرفتار، گروہ نے بینکاک سے واپسی پر اپنے بیگوں کے خفیہ خانوں میں مبینہ طور پر کینابس چھپا رکھی تھی۔ منشیات کی مالیت اربوں روپے بتائی گئی،سوشل میڈیا ویڈیوز میں راہب چہرے چھپاتے نظر آئے۔