• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے سے 14 افراد شہید ہوگئے

بیروت (اے ایف پی) لبنان کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ اتوار کے روز ملک کے جنوب میں ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 14افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، باوجود اس کے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ میں حال ہی میں توسیع کی گئی جنگ بندی نافذ ہے۔وزارت نے ایک بیان میں بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں، جبکہ مزید 37 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید