• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش: نوید اور انس کوارٹر فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے نوید رحمان،انس علی،انس خان اور فیضان خان پی ایس اے سیٹیلائٹ مینز اسکوا ش چیمپئن شپ کے ٹاپ ایٹ مرحلے میں پہنچ گئے،ان سیڈڈ فیضان خان نے نمبر پانچ سیڈ ورون آصف کو اپ سیٹ شکست دے دی۔

اسپورٹس سے مزید