• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحت مند سرگرمیاں ضروری ہے، ڈاکٹر نیئر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عیسیٰ لیب نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سینٹرل اور روٹری انٹرنیشنل کے باہمی تعاون سے ورلڈ امیونائزیشن ویک کے موقع پر ایک آگاہی واک اور اعزازی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر نیئر حسین نے کہا کہ کھیلوں کی سر گرمیوں سے صحت مند معاشرے کو تشکیل دیا جاسکتا ہے۔اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی جمال احمد،عزیز میمن، ڈاکٹر عدنان خان،شہزاد صابر، ڈاکٹر نادیہ فرحان اور ڈاکٹر نیئر جبین،سندھ رینجرز کے افسران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

اسپورٹس سے مزید