• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلمی کے اعزاز میں جاوید آفریدی کا عشائیہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل میں پہنچنے والی پشاور زلمی ٹیم کے اعزاز میں چیئرمین جاوید آفریدی نےعشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔
اسپورٹس سے مزید