• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیڈی ڈفرن ہسپتال میں خاتون نے تین بچوں کوجنم دیا

کوئٹہ(پ ر)لیڈی ڈفرن ہسپتال کوئٹہ کے پریس ریلیزکے مطابق20جون کو ایک خاتون نے نارمل ڈیلیوری کے ذریعے بیک وقت تین بچوں کوجنم دیا ، ڈاکٹرثناءفرقان ماہر گائنا کالو جسٹ اور میڈیکل سپر نٹنڈنٹ لیڈی ڈفرن ہسپتال نے خدمات سر انجام دیں ۔ لیڈی ڈفرن ہسپتال کوئٹہ کی 131سالہ تاریخ میں بغیرآپریشن تین بچوں کی بیک وقت پیدائش کا پہلا واقعہ ہے۔
کوئٹہ سے مزید