• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن : نجی بینک کے ملازم نے خودکشی کرلی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) چمن میں واقع نجی بینک کے ملازم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ سے مزید