• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے جعلی عامل گرفتار کر لیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سول لائنر پولیس کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ وائٹ روڈ کے علاقے رحیم کالونی میں ایک جعلی عامل عملیات اور تعویذ گنڈوں کے ذریعے سادہ لوح افراد سے رقم بٹور رہا ہے۔جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم عنایت اللہ کو گرفتار کر کے اس سے 30 تعویذ، دو پلاسٹک کی گٹھڑیاں اور جادو ٹونے میں استعمال ہونے والا دیگر سامان برآمد کر لیا ۔
کوئٹہ سے مزید