• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان بھر سے سیکڑوں شخصیات کی لشکری رئیسانی کی رابطہ مہم کی حمایت

کوئٹہ( پ ر) اورماڑہ،ڈھاڈر، تربت، خاران ، کوئٹہ، اوستہ محمد اور جیک آباد کی اہم شخصیات، سادات ،صحافیوں ،قبائلی عمائدین، سیاسی وسماجی کارکنوں اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے بلوچستان کو درپیش بحرانوں میں کمی لانے کیلئے نوابزادہ میر لشکری رئیسانی کی صوبے میں رابطہ مہم کی تائیداور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید