آسٹریلیا نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) پر پابندی عائد کر دی۔
کینبرا سے آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی لوپ یینگ یین وونگ کے مطابق آسٹریلیا کا دہشتگردی اور پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف مقابلہ کرنے کا عزم غیرمتزلزل ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ بلوچستان لبریشن آرمی پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں میں ملوث ہے۔