متحدہ عرب امارات کی معیشت پر جنگ کے اثرات، اماراتی سینٹرل بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے۔
اماراتی بینکوں نے 6.2 ارب درہم ریلیف فراہم کیا، 65 ہزار سے زائد افراد اور کمپنیوں کو مالی سہولت فراہم کی۔
متاثرہ صارفین کو چھ ماہ تک قرض مؤخر کرنے کی اجازت دی جبکہ جنگی دباؤ کے باوجود بینکاری نظام مستحکم ہے۔