امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ناکہ بندی سے اب تک ایران جانے والے 57 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا ہے۔
سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ناکہ بندی کے دوران 3 جہازوں کو غیر فعال بھی کیا گیا۔
سینٹ کام کا مزید کہنا تھا کہ ناکہ بندی برقرار رکھنے کیلئے تین امریکی ڈیسٹرائر جہاز بحریہ عرب میں ہیں۔