• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیج اومان میں امریکا کا نشانہ بننے والا ایرانی جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی( جنگ نیوز) امریکی فوج کی جانب سے خلیج اومان میں امریکہ کا نشانہ بننے والا ’توسکا‘ نامی ایرانی جہاز کراچی پہنچ گیا۔19 اپریل کو جہاز کو خلیج عمان میں امریکی بحریہ کےجنگی جہاز یو ایس ایس اسپروینس نےنشانہ بنایا تھا۔یو ایس ایس اسپروینس کی جانب سے توسکا کے انجن روم کو نشانہ بنائے جانے کے بعد جہاز کے انجن نے کام چھوڑ دیا تھا بعد ازاں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے جہازپر قبضےکیلئے اترے تھے۔

اہم خبریں سے مزید