• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے موقع پر خصوصی تقریب منگل کو ہوگی

رولپنڈی (خصوصی نمائندہ) عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے موقع پرخصوصی تقریب پاکستان تھیلیسیمیا ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتممام 12 مئی منگل کو مقامی ہوٹل مین صبح 10 بج کر 30 منٹ پر ہو گی پاتھ ویل سینٹر آف ہیمٹولوجی اینڈ بون میرو ٹرانسپلانٹ کے صدر میجر جنرل (ر) ڈاکٹر صہیب احمد اور منیجنگ ڈائریکر میجر جنرل (ر) ڈاکٹر پرویز احمد کے مطابق تقریب میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی دیکھ بھال، علاج، آگاہی اور جدید طبی سہولیات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔
اسلام آباد سے مزید