• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر د ولڑکیاں اور تین لڑکے گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ گولڑہ پولیس نے ڈی-12 مرکز میں مبینہ قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر دولڑکیوں اور تین لڑکوں گرفتارکرلیا،تھانہ گولڑہ پولیس کے سب انسپکٹر آصف غلام حسین نےنے خفیہ اطلاعات اور شہریوں کی مسلسل شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ مبینہ قحبہ خانے پر چھاپہ مار ا،یہ کارروائی پولیس کے اعلیٰ حکام کی سخت ہدایات پر عمل میں لائی گئی۔
اسلام آباد سے مزید