• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے 4 لڑکیاں اغوا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے 4لڑکیوں کو اغوا کرلیا گیا، تھانہ پیرودھائی کوعمران علی نے بتایاکہ میری بیٹی (ک) بعمر14سال کوکسی نے اغواکرلیاہے ،تھانہ صادق آباد کو بی بی عاقلہ نے بتایاکہ اس کی بیٹی (الف) بعمر 18سال بازار گئی جس کو کسی نے اغواکرلیا،تھانہ نصیرآباد کو نصیر علی نے بتایاکہ اس کی بیٹی (ع) بعمر 18سال کو کسی نے اغواکرلیا،تھانہ گوجر خان کوصغیر خان نے بتایاکہ اس کی بیٹی (خ)بعمر 18سال گھر سے لاپتہ ہوگئی ،مجھے قوی شبہ ہے کہ اسے عمیر وغیرہ نے اغواکرلیاہے ۔
اسلام آباد سے مزید