راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ گوجر خان پولیس نے کارروا ئی کر تے ہوئے تین روز قبل 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے مدعی کے بیٹے سے اپنے گھر لے جاکر زیادتی کی اور ویڈیو بنائی، گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔