• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بگا شیخاں میں ایک سالہ بچی بور میں گر کر جاں بحق ہوگئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)بگا شیخاں میں ایک سالہ بچی بور میں گر کر جاں بحق ہوگئی ،ریسکیو 1122ترجمان کے مطابق چک بیلی روڈ پر یوسی بگا شیخاں کے قریب ایک سال کی بچی انعمتہ بور میں گر گئی ،اطلاع ملنے پر ایمرجنسی وہیکلز موقع پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن کے بعد بچی کو نکال لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید