• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پرکار سوار کو گرفتار کرلیاگیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پرکار سوار کو گرفتار کرلیاگیا، گنجمنڈی پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو اس میں سے سامان آتش بازی برآمد ہوا،جس پر کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ شخص کوگرفتارکرلیا، پولیس کے مطابق مذکورہ ملزم سے 120 شوٹر باکس، 20 باکس 100 شاٹس،4 عدد 25 شاٹس،6 بڑے گولے و دیگر سامان برآمدہوا، پولیس نے اس کے زیر استعمال کار بھی قبضہ میں لے لی ۔
اسلام آباد سے مزید