• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،راہ زنی کی واردات میں مزاحمت پرشہری کو گولی ماردی گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راہ زنی کی واردات میں مزاحمت پر شہری کو گولی ماردی گئی ، 23 سالہ عارف علی تھانہ بنی کے علاقہ مسلم گراؤنڈ کے قریب سید پور روڈ پر ایک بائیکیا والے نے اسے گن پوائنٹ پر لوٹنے کی کوشش کی اور مزاحمت کرنے پر اسے گولی مار کر زخمی کردیا،ریسکیو 1122 کے عملے نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا۔
اسلام آباد سے مزید