• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ایک روزہ میچ کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے 30 مئی کو راولپنڈی میں ہونے والے ایک روزہ میچ کے انتظامات کے حوالے سے ڈی سی آفس میں اجلاس ہوا۔ جس میں سیکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ، صفائی، پارکنگ، ایمرجنسی سروسز اور شائقینِ کرکٹ کو سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں متعلقہ اداروں نے اپنے اپنے انتظامات اور تیاریوں پر بریفنگ دیتے ہوئے میچ کے دوران فول پروف سیکیورٹی اور مؤثر انتظامی اقدامات یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
اسلام آباد سے مزید