• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رتہ امرال، خاتون اور بیٹے کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) تشدد کرکے خاتون اور ان کے بیٹے کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتہ قبل معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے خاتون اور ان کے بیٹے کو زخمی کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا،رتہ امرال پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملوث شخص کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید