• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کو تعلیم سے کوئی دلچسپی نہیں، سیف الدین ایڈوکیٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر )جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر سیف الدین ایڈووکیٹ نے جامعہ کراچی کو درپیش سنگین انتظامی و بدترین مالی بحران، ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف کے مسائل، اساتذہ کرام کے احتجاج و امتحانات کے بائیکاٹ اور شدید ذہنی دباؤ و موجودہ غیر یقینی صورتحال کے شکار ہزاروں طلبہ و طالبات کی مشکلات اور پریشانیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جامعہ کراچی کی موجودہ ابتر حالت اور سنگین مسائل اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ سندھ حکومت کو تعلیم سے کوئی دلچسپی نہیں ، مسائل کے باعث تعلیمی صورتحال انتہائی خراب ہے، ہم اساتذہ کے مطالبات کی حمایت اور مطالبہ کرتے ہیں کہ سندھ حکومت جامعہ کراچی کے اساتذہ کے تمام مسائل فی الفور حل کرے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید