• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منایا جائیگا، مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منایا جائیگا ، صبح 8 بجے مرکزی جلوس نشتر پارک سے بوتراب اسکاؤٹس کی قیادت میں برآمد ہوگا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوجائے گا ، قبل ازیں علامہ شہنشاہ حسین نقوی مجلس سے خطاب کریں گے ، مختلف علاقوں سے چھوٹے بڑے جلوس بر آمد ہوں گے، مرکزی جلوس کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید