کراچی (اسٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی نے محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع وسطی کا دورہ کرکے صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کا جائزہ لیا اور منتظمین سے ملاقات کی۔