• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر میمن گوٹھ، گھر میں جھلس کر ایک شخص شدید زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر میمن گوٹھ کے علاقے میں گھرمیں جھلس کر 30سالہ محمد اسلم ولد محمد ایاز شدید زخمی ہو گیا، جسے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا، واقعہ گھر میں گیس لیکج کے باعث پیش آیا۔ جبکہ زخمی شخص کے پاس سے پیٹرول کی بو آ رہی تھی۔ دوسری جانب میمن گوٹھ پولیس نے واقعہ سے لاعملی کا اظہار کا اظہار کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید