• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کراچی کا نو محرم کے مرکزی جلوس اور سینٹرل پولیس آفس کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا نو محرم الحرام کے مرکزی جلوس اورسینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے ملاقات اور سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا معائنہ کیا اور محرم الحرام کے دوران کیے گئے سیکیورٹی اقدامات کو سراہا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید