• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گزری پولیس نے مبینہ مقابلے میں 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا

کراچی (اسٹاف پورٹر) گزری پولیس نے ڈیفنس فیز 6میں مبینہ مقابلے میں 2ملزمان محمد شہباز ولد محمد رفیق اور محمد طیب ولد محمد رفیق کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، ملزمان سے دو پستول موبائل فونز، کیش رقم اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید