• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اللّٰہ اور اس کی کتابوں، پیغمبروں پر ایمان بنیادی تقاضا ہے، شبر زیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خالق دینا ہال میں مجلس سےشبر زیدی نے "ایمان" کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمان کا بنیادی تقاضا یہ ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ، اس کے فرشتوں، اس کی کتابوں اور تمام پیغمبروں پر ایمان رکھے، جو انحراف کرے گا وہ گمراہی میں مبتلا ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید