• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے آج برآمد ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 9محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے دوپہر 11بجے نشتر پارک سے پاک حیدری اسکاؤٹس کی قیادت میں برآمد ہوگا جو حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا ، قبل ازیں نشتر پارک میں صبح 10بجے علامہ شہنشاہ حسین نقوی مرکزی مجلس عزا سے خطاب کریں گے،مرکزی جلوس کے روٹ پر کسی بھی گاڑی کو آنے، جانے یا پارک کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ،پولیس، رینجرز اور دیگر سیکورٹی اداروں نے فول پروف انتظامات کئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید