کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ایسٹ زون ڈاکٹر فرخ علی نے جامع بنوریہ کا دورہ کیا کر کے مہتمم اعلیٰ قاری اقبال سے ملاقات کی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔