• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آج مظاہرے ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین پر غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے ناجائز قیام کے 78 سال مکمل ہونے پر 15مئی جمعہ کو ملک بھر میں یوم نکبہ کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے،مرکزی احتجاجی مظاہرہ 5بجے شام کراچی پریس کلب کے باہرہوگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید