کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک) اوپن اے آئی مقدمہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا، مسک اور آلٹمین کےایک دوسرے پر سنگین الزامات، ایلون کے وکیل نے سیم آلٹمین کو جھوٹا قرار دیا،اوپن اے آئی کا ٹیسلاکے بانی پرکنٹرول کی کوشش کا الزام ، مسک کا 150ارب ڈالر ہرجانے اور آلٹمین کو فارغ کرنیکا مطالبہ ، جیوری پیر سے غور شروع کرےگی ۔