• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

277 مرد و خواتین کالج اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا حکومت نے 277 لیکچررز،ایسوسی ایٹ ، اسسٹنٹ اور پروفیسرز کے تبادلے کر دیئے ہیں، کالج کیڈر کے گریڈ 17، گریڈ 20 تک مردانہ، زنانہ کو مختلف کالجز میں تعینات کردیا گیا ہے ،ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تبدیل ہونے والوں میں پشاور ، مردان ،صوابی اور نوشہرہ سمیت صوبے کے مختلف کالجز میں تبادلہ کر دیئے گئے ہیں، اعلامیہ کے مطابق کالج کیڈر کی گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک جن اساتذہ کے تبادلے مختلف کالجز میں کئے گئے ہیں ان میں لیکچررز،اسسٹنٹ پروفیسر، پروفیسرز اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز شامل ہیں۔
پشاور سے مزید