• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو گینگز کے 4 ملزموں گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل، 9 موبائل فون برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) دو گینگز کے 4 ملزموں کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکل ، 9 موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا،تھانہ صدر واہ پولیس نے چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کوگرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ رقم 70 ہزار روپے، 2 موبائل فون، پانی کی موٹر، پنکھا،ٹینکی ٹاپے اور دیگر سامان برآمد ہوا،جب کہ کلرسیداں پولیس نے موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کوگرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ موٹر سائیکل، 7 موبائل فون و رقم 60 ہزار 500 روپے اور کٹر برآمد ہوا۔
اسلام آباد سے مزید