راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کی کاروباری و سماجی شخصیت حاجی سلیم بٹ باؤ جی مرغ پلاؤ والے انتقال کر گئے،وہ راولپنڈی ریسٹورینٹ کیٹرر سویٹ اینڈ بیکر ایسوسی ایشن کے نائب چیئرمین بھی تھے ،مرحوم حاجی رفاقت بٹ، حاجی شفقت بٹ، فہیم بٹ اور علی بٹ کے بھائی تھے ،ان کی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار، 17 مئی صبح 10 بجے فاطمہ مسجد، ہاؤس نمبر 169، سٹریٹ نمبر 1، بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں ادا کی جائے گی۔