• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور شراب برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس نے 5ملزموں کو گرفتار کرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا،پولیس کے مطابق ملزموں سے17لیٹر شراب اور اسلحہ معہ یمونیشن برآمد ہوا ، ملزموں کے خلاف کارروائیاں ، تھانہ بنی، مندرہ ، اورواہ کینٹ علاقوں میں گئیں، ڈویژنل ایس پیزکا کہنا تھا کہ منشیات اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
اسلام آباد سے مزید