• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس کے خصوصی سیکورٹی انتظامات

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس نے موثر سیکورٹی انتظامات کیے، سینئر افسران نے فیلڈ میں موجود رہ کر سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کی ، گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا گیا۔
اسلام آباد سے مزید