• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عورت پر تشدد کرنے کے الزام میں شوہر اور سسرالیوں کے خلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)3بچوں کی ماں پرتشدد کرنے کے الزام میں شوہر اور سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھاتھانہ وارث خان کوڈاکٹر یارزمین سید نے بتایاکہ میری بیٹی سفینہ گل کی شادی نعیم خان سے 2017میں ہوئی ، کئی بار اپنے گھر سے میرے گھر بھیجااور آخر طلاق دے کر اب بھی کیس عدالت میں زیرسماعت ہے ،علاقہ جرگہ ممبران جوکہ 5افراد پر مشتمل ہے ان کے فیصلے کے مطابق اور ضمانت پر اپنی بیٹی اور تین بچے نعیم کے حوالے کردئیے تھے ،4مئی کی رات کو بلاجواز میری بیٹی پرتشدد کیاگیا جس سے وہ بے ہوش ہوگئی ۔
اسلام آباد سے مزید