پشاور ( لیڈی رپورٹر) آل پاکستان لوکل گورنمنٹ کے چیئرمین الیکشن کمیٹی غلام محمد ناز نے چیئرمین سید ذوالفقار شاہ و جنرل سیکرٹری ملک نصیر الدین ہمایون کی باہمی مشاورت کے بعد مرکزی قائمقام صدر کیلئے فیڈریشن کے نائب صدر بلال ا حمد ʼفیڈریشن کے صوبائی صدر کیلئے سوار خان اور صوبائی چیئرمین کے عہدے کیلئے وقار علی شاہ کو مقرر کردیاگیا ہے ۔