• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر، 62 سالہ شخص نے اپنے ہی پستول سے گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر بلاک 8 ابلاغ عامہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں 62 سالہ خورشید خان ولد برہم خان نے اپنے ہی پستول سے سر پر گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی ، لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ، پولیس کے مطابق ورثا موت کی تصدیق کے بعد لاش پولیس کارروائی کرائے بغیر اپنے ہمراہ لے گئے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید