اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان میں اسٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کر رہی ہے۔
نیتن یاہو نے یہ دعویٰ اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے آغاز پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں بڑی زمینی کارروائی کر رہی ہے۔