• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحیٰ، فراہمی و نکاسی آب کے مؤثر اور جامع اقدامات کیے گئے ہیں، واٹر کارپوریشن

کراچی( اسٹاف پورٹر )سی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی نے کہا ہے کہ میئر کراچی و چیئرمین واٹر کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ہیں ،ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق شہر بھر میں بالخصوص مساجد، عید گاہوں، امام بارگاہوں اور مدارس کے اطراف میں فراہمی و نکاسی آب کے مؤثر اور جامع اقدامات کیے گئے ہیں، افسران و ملازمین عید کی تعطیلات کے باوجود اپنے فرائض انجام دیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید