• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی کے علاقے لاسی گوٹھ عثمانیہ سوسائٹی کے قریب گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 55 سالہ حیات بی بی زوجہ حضور بخش جاں بحق ہوگئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید