• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ لطیف ٹاؤن، زیرِ زمین پانی کے ٹینک میں چھپائی گئی 2 ٹن سے زائد چھالیہ برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے صالح محمد گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پرزیرِ زمین پانی کے ٹینک میں چھپائی گئی لاکھوں روپے مالیت کی 2 ٹن 300 کلوگرام سے زائد چھالیہ برآمد کرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید